لیڈی کانسٹیبل اقرا قتل کیس،پولیس اہلکار بھی شامل تفتیش

0
53

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لیڈی کانسٹیبل اقرا قتل کیس میں وفاقی پولیس کے ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے،

ایس پی عارف شاہ کے تمام سٹاف کلوز کردیا گیا لیڈی کانسٹیبل کی موت زہر سے ہوئی تھی چالاک قاتل نے اقرا کی ڈیڈ باڈی کو ڈائریکٹ کراچی بھیجنے کی کوشش کی میڈیا پر نیوز بریک ہونے کے بعد آئی جی اسلام آباد نے فوری نوٹس لیا اور پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ابتدائی شواہد کے مطابق موت زہر سے ہوئی

تھانہ آبپارہ پولیس نے 302 کی ایف آئی آر سب انسپکٹر عاصم زیدی کی مدعیت میں درج کی لیکن کسی ملزم کو ایف آئی آر میں ڈائریکٹ شامل نہیں کیا گیا آئی جی اسلام آباد پولیس احسن یونس نے معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی انکوائری ٹیم بھی تشکیل دی جسکی سفارشات کی روشنی میں ایس پی عارف شاہ کو شامل تفتیش کیا گیا۔ قتل ہونے والی لیڈی کانسٹیبل اقرا اور قتل کے الزام میں شامل تفتیش ایس پی دونوں کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے اقراء کی عمر 19 سال تھی اور وہ کراچی اپنے والدین کے ساتھ رہتی تھی

اسلام آباد پولیس میں خوبرو لیڈی پولیس کانسٹیبل کی پراسرار ہلاکت ،اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹبل اقرإ کی موت نےاسلام آباد پولیس کے افسران پر سوالات کھڑے کر دیے تھے پولی کلینک ذراٸع کے مطابق ایک شخص جو اپنے آپ کو اسلام آباد پولیس کا ڈی ایس کہ رہا تھا ہسپتال آیا اور اس نے کہا کہ یہ میری بھتیجی ہے اور اس نے زہر یلے گندم کے دانے کھا لٸے ہیں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی کانسٹبل پولیس لاٸن سے گئی اور بعد میں اس کی لاش کوٸی پولی کلینک چھوڑ گیا ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ لیڈی کانسٹبل کی لاش کہاں سے لاٸی گٸی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش

گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام

رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے

Leave a reply