لیڈی وارڈنز کا کھلاڑیوں کو پھول پیش کر کے خوش آمدید کہنے کا منفرد انداز

لیڈی وارڈنز کا کھلاڑیوں کو پھول پیش کر کے خوش آمدید کہنے کا منفرد انداز باغی ٹی وی :پاکستان دنیا بھر میں مہمان نوازی کے لیے مشہور ہے . پاکستانیوں کی زندہ دلی کو دنیا بھر میں سراہا جاتا ہے .پ.اس سلسلے کی کڑی ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے، لیڈی وارڈنز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھول پیش کرتے ہوئے ویلکم کیا،اس موقع پر لیڈی وارڈنز کا کہنا تھا کرکٹ پسندیدہ کھیل ہے. بھرپور طریقے سے ویلکم کیا گیا، واضح رہے کہ پاکستان میں اب انٹرنیشنل کھیل کے دروازے … لیڈی وارڈنز کا کھلاڑیوں کو پھول پیش کر کے خوش آمدید کہنے کا منفرد انداز پڑھنا جاری رکھیں