لگتا ہے لاپتہ افراد کے معاملے پر پولیس والوں کو کوئی دلچسپی نہیں،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے لاپتہ 3 شہریوں کو فوری بازیاب کرانے کا حکم دے دیا عدالت نے تینوں افراد کے قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے 22ستمبرکو وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا،عدالت نے پولیس، نادرا اور دیگر حکام کو مشترکہ کوششیں کرنے کی ہدایت دی،عدالت نے حکم دیا کہ گمشدگی کے دوران شناختی کہاں کہاں استعمال ہوئے رپورٹ پیش کی جائے، جسٹس صلاح الدین بہنور نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ گمشدہ شہریوں … لگتا ہے لاپتہ افراد کے معاملے پر پولیس والوں کو کوئی دلچسپی نہیں،عدالت پڑھنا جاری رکھیں