پیکا ترمیمی آرڈیننس،لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی،عدالت
پیکا ترمیمی آرڈیننس،لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی،عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ میں صدر لاہور بار کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے درخواست دیگر درخواستوں کے ساتھ یکجا کردی اور سماعت 10 مارچ تک ملتوی کر دی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر درخواست لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر کی ہے تو اسے ضرور سنیں گے ،وکیل درخواست گزارنے عدالت میں کہا کہ پٹیشن میں پہلے سے دائر پٹیشنز سے ہٹ کر بھی دو نئے نکات اٹھائے گئے ہیں ایف آئی اے کے پاس اختیارہی نہیں کہ وہ نجی فریقین کے مابینمسئلے کو دیکھے ایف آئی اے صرف وہ کیسز دیکھ سکتا ہے جن کا تعلق وفاقی حکومت سے بنتا ہو ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہاں تو قانون نافذ ہی ناقدین کے خلاف کیا جاتا ہے کل وزیراعظم کے خطاب سے لگا انہیں کسی نے درست نہیں بتایا ہتک عزت کاقانون پیکا سے الگ بھی موجودہے ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی ،عدالت نے درخواست کو پیڈا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف … پیکا ترمیمی آرڈیننس،لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی،عدالت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں