لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی. منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے ریمارکس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہبازشریف اوراہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اورحمزہ شہبازکواحتساب عدالت پہنچا دیا گیا ،شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوالگ الگ بکتربند گاڑی میں عدالت لایا گیا ،جج جواد الحسن نے استفسار کیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کدھر ہیں؟ میں نےگزشتہ سماعت پرحکم دیا تھا کہ ملزمان کو ساڑھے9 بجے پیش کیا جائے، شہبازشریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت کے رو برو پیش ہوئے، عدالت نے استفسار کیا کہ پولیس والوں کی طرف سے کوئی آیا؟ ایس پی سٹی کی رکاوٹوں سے متعلق رپورٹ آئی ہے؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سر کوئی رپورٹ نہیں آئی، https://twitter.com/sajida_waseem/status/1323128857277485057 عدالت نے استفسار کیا کہ ہوم سیکرٹری کی رپورٹ بھی آئی ہے یا نہیں؟ لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی، وعدہ معاف گواہوں کے بیانات کی کاپیاں عدالت میں پیش کر دی گئیں بریکنگ نیوزعظیم قائد میاں نوازشریف کی بہادر اور قوم کی بیٹی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ احتساب عدالت لاہور پہنچ گئی@MaryamNSharif pic.twitter.com/T8qWJzovzh — Tahir Mughal Pmln (@TahirMughalPml1) November 2, 2020 عدالت نے رش کی وجہ سے اظہار برہمی کیا،عدالت نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ ایک حد تک … لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی. منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں