fbpx

لاہور: نوجوان خاتون کپٹرے اتارتے ہوئے سڑک پرآگئی

لاہور:کوٹ لکھپت کے علاقہ ارفعیٰ‌کریم ٹاورکے سائے تلے ایک نوجوان خاتون اپنے کپڑے اتارتے ہوئے ننکی باہرسڑک پرمارچ کرنے لگی ہے اوریہ بھی اطلاعات ہیں کہ لوگ اس ننگی خاتون کی ویڈیوز اورتصاویربناتے رہے ہیں ،

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک نوجوان خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کپڑوں کے بغیرارفعیٰ کریم ٹاوور کےسائے تلے کبھی کدھر تو کبھی کدھر کوجارہی ہے ، اس دوران بڑی تعداد میں گزرنے والے شہریوں نے اس خاتون کی ویڈیوز بنانے کی کوشش کی ہے

دوسری طرف یہ بھی اطلاعات ہیں کہ پولیس وہاں پہنچ چکی ہے اوروہ خاتون کواپنی تحویل مین‌لے چکے ہیںں‌

ادھر پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اس سارے واقعہ کومختلف زاویوں سے دیکھ رہی ہے

یاد رہےکہ اس سے پہلے پشاور اوراسلام آباد میں بھی ینگ خواتین کی طرف سے کپڑے اتارکرسربازار ننگی پھرنے کی تصاوییر سامنے آچکیے ہیں‌