این اے117شاہدرہ میں عبدالعلیم خان کا شاندار خیر مقدم، سونے کا تاج پہنایا گیا
معروف سیاسی و کارباری شخصیت میاں جنید ذو الفقار نے عبدالعلیم خان کا والہانہ استقبال کیا،شاہدرہ کے عوام کی طرف سے عبدالعلیم خان کو انتخابی نشان” عقاب "کا تحفہ دیا گیا،عبدالعلیم خان نےعقاب کو بازو پر بٹھا کر شہریوں سے مکالمہ کیا،شہری تعریفی نعرے لگاتے رہے،علیم خان کا کہنا تھا کہ عقاب ہمارا انتخابی نشان، نوجوان نسل کے لئے مقابلے کا خاص پیغام ہے،8فروری کو این اے117کو شاہین کی طرح بلند پرواز کا تحفہ ملے گا،شاہدرہ کے عوام کی پذیرائی پر شکر گزار ہوں، محنت سے حق ادا کریں گے،علاقے کی ترقی اب ہم پر قرض ہے، ہر گھر کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینگے،این اے117کے صوبائی حلقے پی پی145میں زیادہ ترقی کی ضرورت ہے،شاہدرہ میں تعلیم،صحت، شہری سہولتوں کے فقدان کا خاتمہ کریں گے
عبدالعلیم خان کی شاہدرہ میں انتخابی مہم،شہریوں نے پھول نچھاور کیے ،سابق صوبائی وزراء،سابق اراکین اسمبلی،معروف سیاسی شخصیات عبدالعلیم خان کے ہمراہ تھیں ،
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے داتا دربار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی.
دوسری جانب نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد آئی پی پی میں شامل ہونے کا وعدہ کیا ہے، بہت سے افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، کئی پرانے دوست ہیں، ان سے تعلق رہا ہے، وہ الیکشن جیت کر آئی پی پی میں شامل ہوں گے
میاں جنید ذوا لفقار نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی
سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا
عبدالعلیم خان سے سابقہ ایم این اے منزہ حسن کی ملاقات
ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا
فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل
سوشل میڈیا پر عمران خان کی کامیابی کا راز فاش
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرح گوگی کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آ