مثبت جواب نہ دیا تو آئی جی پنجاب کو طلب کر لونگا,عدالت

0
7
lahore high court

لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کے بھائی پروفیسر ظہور الحسن کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے دو ہفتوں کے اندر پروفیسر ظہور الحسن کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے اقبال ٹاؤن کے ایس پی اپریشن کو طلب کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر مثبت جواب نہ دیا تو آئندہ سماعت پر آئی جی پنجاب کو طلب کر لونگا،جسٹس سلطان تنویر نے کیس پر سماعت کی ،درخواست گزار کی جانب سے رانا مدثر ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کیے

پروفیسر ظہور الحسن کے والد کی جانب سے بازیابی کی درخواست دائر کی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دس مئی سے درخواست گزار کا والد اور انکے بیٹے ظہور الحسن کو گھر سے اٹھا کر لے گئے،بنیادی حقوق کے تحفظ کو پامال کیا جا رہا ہے،درخواست گزار کو سی ٹی ڈی کے یونیفارم اور سول کپڑوں میں آئے لوگوں نے دس مئی کو گھر سے اٹھا لیا گیا،جبکہ درخواست گزار کو تین دن بعد سی ٹی ڈی نے طبعیت خراب ہونے پر کلمہ چوک چھوڑ دیا،عدالت درخواست گزار کے بیٹے کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے،

شک تھا سارہ کا کسی کے ساتھ کوئی افیئر ہے۔ ایاز امیر کے بیٹے کا بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیان،

ایاز میر کے بیٹے کی خوفناک درندگی :سارہ انعام ،کینیڈین شہری،دبئی آئی،گاڑی خریدی ،مگرپھرکیاہوا؟ہولناک انکشافات

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل،سارہ کے قتل کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا

پہلے مارا، گھسیٹ کر واش روم لے گیا،ایاز امیر کے بیٹے نے سفاکیت کی انتہا کر دی

سر پر ڈمبل مارا،آلہ قتل بھی خود برآمد کروایا،ایاز امیر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

 سارہ انعام کے والد انعام الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے

سارہ انعام قتل کیس،مرکزی ملزم شاہنواز امیر پر فرد جرم عائد

Leave a reply