لاہور جلسے میں کتنے لوگوں کی شرکت متوقع؟ خواجہ سعد رفیق نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثنا اللہ کی شہباز شریف کی رہائشگاہ آمد ہوئی ہے
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی،اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی
اس موقع پر خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ لاہور کا جلسہ بڑا اورتاریخی ہوگا،لاہور جلسے میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے،پاکستان خطرے میں ھے انشاللہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک کامیاب ہو کر پاکستان بچائے گی،اس وقت پاکستانی عوام کے حقوق سلب ہورہے ہیں، سالمیت داؤ پر لگی ہوئی ہے، لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور بیروزگار ہورہے ہیں.پی ڈی ایم کی تحریک آئین کی بحالی اور شہریوں کے حقوق کیلئے ہے.
آپ نے بحث مکمل کرنی ہے یا باہر جانا ہے؟ عدالت کے استفسار پر خواجہ سعد رفیق نے کیا کہا؟
میں ملنے گئی تو زرداری وہیل چیئر سے اٹھے، پولیس نے کہا دفعہ ہو جاؤ، آصفہ بھٹو
آصف زرداری کا طبی معائنہ، کونسی بیماری اور ڈاکٹر نے کیا تجویز کیاِ؟
مریم نواز کی غیر موجودگی میں شہباز شریف سے "راولپنڈی” کی اہم شخصیت کی ملاقات
خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے لاہور کے جلسے کیلئے ہم حکومت کی طرف نہیں دیکھ رہے،ہم بھرپور کوشش کریں گے کہ شرکا ماسک پہن کر جلسے میں آئیں،ڈنڈوں کےستعمال اورگرفتاری سے بھی کچھ نہیں بنےگا،لاہور اس نکمی اور جھوٹی حکومت کی دوڑیں لگوائےگا،
پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کو مینار پاکستان پر جلسہ ہو گا، جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے مسلم لیگ ن نے لاہور شہر میں جلسوں کو فیصلہ کر لیا
مسلم لیگ ن کی جانب سے لاہور کے تمام قومی اسمبلی کے حلقوں میں جلسے ہوں گے، اس حوالہ سے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے،جلسوں کو کامیاب بنانے کے لئے کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی ہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 13 دسمبر کے جلسے تک لاہور میں ہی قیام کریں گے،
ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان
بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول
مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا
آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟
آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی
پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ
ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم
حکومت کوعوام نظرنہیں آتی، جلسہ کیا نظر آئے گا،مولانا فضل الرحمان
لاہور جلسے سے قبل نیب متحرک، رانا ثناء اللہ کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا
دوسری جانب پی ڈی ایم کے 13 دسمبر کے جلسے کے لئے طے ہوا ہے کہ 12دسمبر کو ہی مینار پاکستان کا کنٹرول ن لیگ سنبھال لے گی۔ حکومت کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنے پر سخت ردعمل دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے ایڈمنسٹریش خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کے کنٹرول میں ہوگی۔
دوسری جانب پی ڈی ایم نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،