لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات

0
26

لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات
8:00بجے جمعیت علماءپاکستان کے چیئرمین علامہ قاری محمد زوار بہادرجامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور میں عیدالفطر پڑھائیں گے ۔جامع مسجد انوار مدینہ رسول پارک عقب جنرل ہسپتال8:00 مولانا محمد سلیم اعوان، مساجد جامع صدیقیہ خان کالونی داروغہ والا 8:00 حافظ محمد صابر سعیدی، جامع مسجد برکات العلوم آشیانہ روڈ8:00 مولانا غلام مصطفےٰ،جامع مسجد قادریہ غفوریہ ماڈل کالونی 8:00 مولانا نعیم الدین نقشبندی ،

8:30بجے جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ لاہور پر مولانا حافظ نصیر احمد نورانی ،7:30بجے جامعہ مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا قاری خلیل احمدمہروی،جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والامولانا محمد عارف ،جامعہ مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ III قاری محمد وسیم شہزاد قادری ،جامعہ مسجد غوثیہ سراج پورہ قاری محمد شبیر خان نقشبندی،جامعہ مسجد نور بیگم پورہ قاری محمد رفیق نقشبندی،جامعہ مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگIII مولانا محمد حارث یعقوب،جامع مسجد فیضان ہمدم گوہاوا بیدیاں روڈلاہور کینٹ میں7:30 پیر محمد منیر قادری ،جامعہ مسجد محمد مصطفےٰ شاہ تاج کالونی والٹن روڈ7:30 قاری محمد طفیل ،جامع مسجد نورانی غوثیہ شیروانی کالونی قینچی امرسدھو 7:30 مولانا صفدر برکاتی، جامع مسجد حسنات العلوم سبزی منڈی کوٹ لکھپت7:30 مولانا قاری شوکت علی،

7:15بجے جامعہ مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگIII لاہور مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری ،جامعہ مسجد المعراج داروغہ والا مفتی جمیل احمد نورانی ،
7:00بجے جامع مسجد رحمانیہ غوثیہ حسنین آباد لاہور کینٹ پر مولانا عبدالرحمن نقشبندی ، جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن پر قاری عطاءالرحمن نقشبندی ، جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ پر قاری محمود اختر رضوی ، جامعہ فخر العلوم داروغہ والا مولانا محمد ارشد نعیمی،جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور پر قاری سعید احمد نعیم ۔

ان کے علاوہ لاہور میں دیگر،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ جناح پارک گلبرگ 7:45 قاری مختاراحمد صدیقی ، جامع مسجد صدیقہ رضویہ ای بلاک مکہ کالونی 7:45 حافظ وسیم رفیق نقشبندی پڑھائیں گے۔

Leave a reply