لاہور کو ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

لاہور کو ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور کو ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچا لیا

‏انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) کی لاہور میں اہم کامیابی ،4 دہشتگرد گرفتار کر لئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشتگرد حساس اداروں پر حملوں اور دستی بم پھینکنے میں ملوث ہیں.دہشتگرد راولپنڈی میں دھماکے میں ملوث ہیں. دہشتگردوں سے بارودی مواد، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے راولپنڈی دھماکے کی جگہ سے شواہد کی بنیاد پر دہشتگردوں کو گرفتار کیاگیا ہے، گرفتاری کے بعد دہشت گردوں کو تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کا آپریشن مکمل، خاتون خودکش بمبار سمیت چھ دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

محرم الحرام کے موقع پر پولیس نے بنایا دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد اسلحہ، بارود سمیت گرفتار

پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،داعش کے دہشت گرد گرفتار

بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

شہر کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس چیکنگ سخت کر دی گئی ہے شہر میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ہے

Comments are closed.