لاہور میں دو سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی، منہ بولے ماموں کے بیٹے پر مقدمہ درج

0
58

لاہور میں دو سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی، منہ بولے ماموں کے بیٹے پر مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے واقعہ لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں پیش آیا،پنجاب کے شہر پاکپتن سے کنیزہ نامی خاتون اپنے دو سالہ بیٹے کے ہمراہ منہ بولے ماموں کے گھر آئی تھی اور وہ بچے کو اسی گھر میں چھوڑ کر مزدوری کرتی تھی ،ایک دن کام سے واپس آئی تو بچے کو بے ہوش دیکھا، ہسپتال لے کر گئی تو بچے کی موت ہو گئی، والدہ کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس نے منہ بولے ماموں کے بیٹے علی شان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے،

پولیس کے مطابق بچے کی ماں کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جب کام سے واپس آئی تو بیٹے کو دیکھا وہ بے ہوش پڑا تھا ،بیٹے کو طبی امداد کے لئے ہیسپتال لے کر گئی تا ہم ڈاکٹروں نے کہا کہ بیٹے کی موت ہو چکی ہے، بچے کے لاش کو دیکھ کر ملزمان نے منت سماجت کے بعد لاش کو پاکپتن روانہ کر دیا اورخود بھاگ گئےوالد کے گھر پاکپتن گئی تو اہل خانہ نے نعش کو دیکھ کر بتایا کہ بچے کے ساتھ بدفعلی ہوئی ہے

والدہ کے مطابق پاکپتن کی مقامی پولیس کو اطلاع دی جس پر پاکپتن پولیس نے بیٹے کی لاش کو دیکھ کر لاہور پولیس کو مطلع کیا، جب پوسٹ مارٹم کروایا گیا تو بچے کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچے سے زیادتی اور تشدد سامنے آیا ہے. پولیس نے تمام ثبوتوں کو فرانزک لیبارٹری بھجوا دیا ہے، پولیس نے ملزم اور اسکے تین رشتے داروں کو گرفتار بھی کر لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق کاروائی ہو گی

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Leave a reply