لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم،پولیس اہلکار بھی مبینہ طور پر ملوث

لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم،پولیس اہلکار بھی مبینہ طور پر ملوث باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم ہو گیا ہے لوئر مال تھانہ کے علاقے میں بھتہ مافیا سر گرم ہے، بھتہ نہ دینے پر زاہد نامی شخص کے گھر پر حملہ کیا گیا، بھتہ مافیا کی تھانہ لوئر مال کے اہلکاروں کی مبینہ طور پر پشت پناہی حاصل ہے، شہری زاہد نے گزشتہ روز لائر مال تھانہ میں ملزمان کے خلاف درخواست بھی دی تھی لوئر مال تھانہ کے نکے تھانیدار نے بھتہ مافیا کی پشت پناہی کرتے ہوے … لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم،پولیس اہلکار بھی مبینہ طور پر ملوث پڑھنا جاری رکھیں