لاہور میں ڈینگی کیسز کی شرح میں کمی

لاہور میں ڈینگی کیسز کی شرح میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا۔ لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے کل 2977 بیڈز مختص کئے گئے ہیں، لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے لئے 1943بیڈز مختص ہیں لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں 1137 بیڈز خالی ہیں لاہور کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں 1034 بیڈز مختص، 492 بیڈز خالی ہیں میوہسپتال میں ڈینگی کے لئے 150 بیڈز خالی ہیں جناح ہسپتال میں 141 بیڈز … لاہور میں ڈینگی کیسز کی شرح میں کمی پڑھنا جاری رکھیں