لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم .شہری سے پانچ لاکھ کی ڈیمانڈ نہ پوری ہونے پر تشدد

لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم .شہری سے پانچ لاکھ کی ڈیمانڈ نہ پوری ہونے پر تشدد لاہور میں بھتہ مافیا گروہ کا شہری پر تشدد ویڈیو منظر عام پر آگئی لاہور بھتہ مافیا کی شہری سے پانچ لاکھ کی ڈیمانڈ نہ پوری ہونے پر تشدد کیا ملزمان احمد علی، راجا احمد اور یاسر محمود نے زوہیب پر تشدد کیا .واقعہ تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پیش آیا پولیس متحرک ہوئی اور پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا .ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شہری سے 05 لاکھ روپے بھتہ کا تقاضہ کر رکھا تھا،ملزمان قتل،اقدام قتل،چوری، ڈکیتی اور منشیات کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، شہری کی درخواست پر ایس ایچ او محمد ذکاء نے چند گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضہ سے 03 پسٹلز وگولیاں اور 04 کلو 500 گرام چرس برآمد کی گئی ہیں قل ازیں لاہور پولیس نے ایک اور ٹک ٹاکر گرفتار کرلیا .سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا. رائے ونڈ تھانہ کی حدود طاہر نامی ملزم نے فائرنگ کی ملزم نے فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل … لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم .شہری سے پانچ لاکھ کی ڈیمانڈ نہ پوری ہونے پر تشدد پڑھنا جاری رکھیں