لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہورمیں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں زیادتی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت باقی اضلاع میں بھی خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے، آئے روز مسلسل جنسی زیادتی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال پنجاب میں زیادتی کے 369 کیسز سامنے آئے ہیں پولیس ایک ملزم کو بھی سزا نہ دلا سکی ناقص تفتیش، ڈی این اے کے عمل میں تاخیر اور متاثرین کا بروقت میڈیکل نہ کروانا جنسی تشدد کے ملزمان کو سزا نہ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آئی ہے گزشتہ برس موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کیس کے ملزم کو سزا ملی ہے، اسکے علاوہ رواں برس پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جنسی زیادتی کے ہونیوالے 369 واقعات میں ملزمان کو سزا نہیں مل سکی،قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق پولیس کے اپنے ریکارڈ نے انویسٹی گیشن ونگ کی ناقص کارکردگی کا ثبوت دیا ہے پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں برس 369 مقدمات کا اندراج کیا گی انویسٹی گیشن … لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی پڑھنا جاری رکھیں