لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہورمیں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں زیادتی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت باقی اضلاع میں بھی خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے، آئے روز مسلسل جنسی زیادتی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال پنجاب میں زیادتی کے 369 کیسز سامنے آئے ہیں پولیس ایک ملزم کو بھی سزا نہ دلا سکی ناقص تفتیش، ڈی این … لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی پڑھنا جاری رکھیں