لاہور پولیس کی بڑی کاروائی،3 منشیات فروش گرفتار،31 کلو سے زائد منشیات برآمد

لاہور پولیس کی بڑی کاروائی،3 منشیات فروش گرفتار،31 کلو سے زائد منشیات برآمد باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان کی ہدایت پرایس پی سٹی رضا صفدر کاظمی کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے تھانہ شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس نے منشیات فروشی کے حوالہ سے بڑی کاروائی کی ہے، پولیس نے تین منشیات فروش گرفتار کئے ہیں اور انکے قبضہ سے 31 کلو 900 گرام منشیات برآمد کی ہے ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے … لاہور پولیس کی بڑی کاروائی،3 منشیات فروش گرفتار،31 کلو سے زائد منشیات برآمد پڑھنا جاری رکھیں