لاہور پریس کلب میں صحافیوں کو کرونا ویکسی نیشن کا عمل رک گیا

لاہور پریس کلب میں صحافیوں کو کرونا ویکسی نیشن کا عمل رک گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے کورونا ویکسینیشن کی فراہمی کو یقینی بنا دیا ہے. ایکسپو سنٹر، پی کے ایل آئی، ایل ڈی اے کمپلیکس، ڈرائیو تھرو اور یو سی ایچ سنٹرز میں کورونا ویکسینیشن لگانے کا عمل شروع کر دیا ہے. 55 ہزار سینو فارم، 10 ہزار سنیو وک اور 5000 ایسٹرا زینیکا ایکسپو سنٹر، ایل ڈی اے، پی کے ایل آئی اور یو سی ایچ کے لئے دستیاب کی گئیں ہیں. فائیزر کی کورونا ویکسینیشن کم قوت مدافعت … لاہور پریس کلب میں صحافیوں کو کرونا ویکسی نیشن کا عمل رک گیا پڑھنا جاری رکھیں