لاہور سے چھوٹو گینگ گرفتار،کرتا تھا گھناؤنی واردارتیں

0
24

لاہور سے چھوٹو گینگ گرفتار،کرتا تھا گھناؤنی واردارتیں

موٹرسائیکل چوری کرکے پارٹس فروخت کرنے والا چھوٹو گینگ گرفتارکر لیا گیا ،وحدت کالونی پولیس نے کارروائی کی اور چھوٹو گینگ کے 03 ارکان عتیق۔عاطف اور عثمان کو گرفتارکیا گیا ہے، ملزمان کے قبضہ سے 02 موٹر سائیکلیں اور 02 موٹرسائیکل کے انجن وچیسیز برآمد کئے گئے ہیں، ہنڈا موٹرسائیکل کا مقدمہ تھانہ اچھرہ میں درج تھا تھانہ کوٹ لکھپت کی حدود سے چوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد کر لیا گیا ہے، چھوٹو گینگ پر مشتمل ارکان موٹرسائیکل چوری کرکے پارٹس فروخت کرتے تھے ملزمان کو گرفتار کرکے AVLS ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے وحدت کالونی پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے

دوسری جانب لاری اڈہ پولیس نے کاروائی کی ہے اور دو منشیات فروش گرفتار کر لئے ہیں،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 1700 گرام چرس اور 20 گرام آئس برآمد کی گئی ہے، ملزمان کو منشیات فروخت کرتے موقع سے گرفتار کیا گیا، ملزمان لاری اڈہ اور گریٹر اقبال پارک میں پیدل چل پھر کر منشیات فروخت کرتے تھے، گرفتار ملزمان میں مقصود عرف شاہ جی اور زین شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج تفتیش جاری ہے، ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے بہتر کاروائی ایس ایچ او لاری اڈہ اور ٹیم کو شاباش دی گئی ہے،منشیات فروشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث ملزمان کسی رعائیت کے مستحق نہیں,

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

پولیس اہلکار کے ساتھ کی پولیس اہلکاروں نے کی اجتماعی زیادتی

موٹروے کے قریب کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

خاتون سے تعلقات،خاتون کے شوہر کو قتل کر کے کیا گیا گھناؤنا کام.ملزمان گرفتار

گلی میں پانی کیوں کھڑا ہے؟ معمولی تنازعہ پر گولیاں چل گئیں

والدین سے ناراضگی،ایم پی اے کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی

12 سالہ بچے کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

محبت میں ناکامی، نوجوان طالب علم نے طالبہ کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

بھانجوں نے مبینہ طورپر سگے ماموں کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

سگی مامی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

Leave a reply