مدرسے کا طالب علم اساتذہ کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد لاہور سے کراچی پہنچ گیا

aghva

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق لاہور انویسٹی گیشن پولیس عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے

13سالہ بچہ عبدالرحیم کراچی سے بحفاظت بازیاب کروالیا گیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس ٹیم کو بچے کی بحفاظت بازیابی کا ٹاسک دیا تھا ،انچارج انویسٹی گیشن گجر پورہ محمد عالم لنگڑیال نے ٹیم کے ہمراہ بچے کو کراچی سے بازیاب کروایا ،ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے اپنے دفتر میں بچے کو ورثاء کے سپرد کر دیا،بچے عبدالرحیم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بازیاب کروایا گیا،بچے کی بحفاظت بازیابی پر والدین نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو پھول پیش کیے اور شکریہ ادا کیا

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کا کہنا تھا کہ بچہ مدرسہ میں زیرِ تعلیم تھا، جو اساتذہ کی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے کراچی چلا گیا تھا،بچے کے والد نے تھانہ گجر پورہ نے اس کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، بچے کی بحفاظت بازیابی پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے پولیس افسران کو شاباش دی اور تعریفی اسناد تقسیم کیں،

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ کی درخواست

میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا،مریم نواز

Comments are closed.