لاہور: کراٹے چیمپئن شپ کس نے کس کوپھینٹی لگائی اورکون جیتااہم خبرآگئی

0
33

لاہور:لاہور: کراٹے چیمپئن شپ کس نے کس کوپھینٹی لگائی اورکون جیتااہم خبرآگئی ،اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور ڈسٹرکٹ کیڈٹ اینڈ جونیئر (بوائز اینڈ گرلز) کراٹے چیمپئن شپ فیروز پور روڈ پر واقع پنجاب کالج کے جمنازیم ہال لاہور میں منعقد ہوئی ۔

اس چیمپئن شپ میں350 سے زیادہ لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا۔ چیمپئن شپ کا بنیادی مقصد لاہور بھر میں کلب کی سطح پر کراٹے کی فروغ کے لیے اقدامات کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں منعقدہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی طارق جورا تھےجنہوں نے جیتنے والےکھلاڑیوں میں میڈلز اورسرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

Leave a reply