لاہور میں بارش کے بعد بجلی غائب،چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کے بعد چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے لاہور میں مکان کی چھت گرنےسے 3 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں،ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا عمل جاری ہے، مکان کی چھت گرنے کا واقعہ بند روڈ سگیاں پل کے قریب پیش آیا،اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور چھت کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے، اب تک 3 لاشیں نکالی جا چکی ہیں ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی کارروائیوں میں 20 ریسکیورز حصہ لے رہے ہیں،ملبے … لاہور میں بارش کے بعد بجلی غائب،چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں