لاہوری مردہ گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے

0
30

لاہوری مردہ گوشت کھانے سے بال بال بچ گئے

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، آج پھر لاہوری مردہ جانور کا گوشت گھانے سے بچ گئے، راوی کے قریب اس جگہ پر ناکہ تھا جہاں عموما کوئی چیک پوسٹ نہیں‌ تھی .ٹرک اس جگہ جب پہنچا تو ٹرک ڈرائیور وہاں‌کھڑے پولیس والوں اور فوڈ اتھارٹی والوں کو دیکھ ٹرک چھوڑکر بھاگ گیا.فوڈ اتھارٹی والوں نے جب تس میں دیکھا تو دو مردہ گائیں تھیں جسے گوشت منڈی میں‌لے جایا جا رہا تھا. جہاں اس کا گوشت لاہور شہر میں‌مختلف مقامات پر بیچاجانا تھا . لاہور کے شہریوں‌ نے اس مردہ بیف کو مزے لے لے کر کھانا تھا .

اسی طرح پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک وین کو جو دودھ سے بھری ہوئی تھی روکا اور اس کا تمام کا تمام دودھ انڈیل دیا ، یہ چھ سو لیٹر دودھ کہا جارہا تھا، جس میں پانی کی ملاوٹ‌تھی.
اس سلسلے میں جب باغی ٹی وی کے نمائندے نے فوڈ اتھارٹی والوں سے رد عمل لینا چاہا تو انہوں‌ کسی بھی رد عمل دینے سے انکار کردیا.
ان کاکہنا تھا کہ ہمیں اس کی اجازت نہیں ہے.

Leave a reply