لاہور:علامہ اقبال ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر

0
92
لاہورعلامہ-اقبال-ائیر-پورٹ-پر-طیاروں-کی-کمی-اور-فنی-خرابی-کے-باعث-پروازوں-کا-شیڈول-متاثر #Baaghi

لاہور:علامہ اقبال ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر

باغی ٹی وی : اطلاعات کے مطا بق پی آئی اے کی لاہور سے ا سکردو کی دو طرفہ پروازیں 453، 454 منسوخ ہو گئی ہیں پی آئی اے کی گلگت سے لاہور جانے والی پرواز 610 بھی منسوخ ہو گئی-

پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 313 اور لاہور سے دوحہ جانے والی پرواز 629 ، لاہور سے دبئی کی دو طرفہ پروازیں 723، 724 ، ی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 306 منسوخ ہو گئی-

پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 304 منسوخ جبکہ شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز 186 دوپہر 2 بجے تک تاخیر کا شکار ہو گئی-

Leave a reply