لالیاں جھنگ روڈ اڈا سرو والا کار اور گاڑی میں تصادم

0
32

لالیاں جھنگ روڈ اڈا سرو والا کار اور دودھ لے جانے والی گاڑی میں تصادم حادثے کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ گئی آگ پر قابو پا لیا گیا حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے۔زخمیوں کی تفصیل
1-حسن ولد محمد یوسف 35 سال سکنہ 46 اڈا سرگودھا
2-محمد اقبال ولد غلام محمد 20 سال سکنہ ٹاہلی سیداں
3-علی عمران ولد غلام محمد 18 سال سکنہ ٹاہلی سیداں

Leave a reply