لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی

0
47

لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالہ سے درخواستوں کی سماعت ہوئی

دوران سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاپتا افراد کا سراغ نہ لگایا گیا تو جے آئی ٹی سربراہ کی تنخواہ بند کردی جائے گی۔ عدالت نے پولیس رپورٹس پراظہار برہمی کیا، جسٹس نعمت اللہ نے کہاکہ لاپتا افراد کے اہلخانہ کاجے آئی ٹیزاورپولیس کی کارکردگی سے اعتماد اٹھ رہا ہے،

عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگایا گیا تو جے آئی ٹی سربراہ کی تنخواہ بند کردی جائے گی۔

سندھ ہائیکورٹ لاپتہ بچوں کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر برہم ،بڑا حکم دے دیا

لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے

سندھ ہائیکورٹ کا تاریخی کارنامہ،62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لئے،عدالت نے دیا بڑا حکم

انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

جسٹس نعمت اللہ کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اعلی ٰسطح پر اقدامات کرنا ہوں گے.عدالت نے خیبرپختونخوا کے حراستی مراکز سے رپورٹس طلب کرلیں. بتایا جائے کیا کراچی سے لاپتہ افراد حراستی مراکز میں قید ہیں؟

عمران خان لاپتہ، کیوں نہ نواز شریف کیخلاف مقدمے کا حکم دوں، عدالت کے ریمارکس

Leave a reply