لاپتہ افرادکے اہلخانہ کا اعتماد اٹھ جانا ہمارے لیے افسوس کا مقام ہے،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت 6اپریل تک ملتوی کر دی گئی بیشتر کیسز میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی عدم موجودگی پر عدالت پولیس حکام پر برہم ہو گئی، جسٹس نعمت اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کسی کا بیٹا لاپتا ہے، کسی کا شوہر غائب ہے، لوگ سمجھتے ہیں پولیس افسران کچھ نہیں کرتے، لوگ مایوس ہوکر عدالتوں میں بھی اب پیش نہیں ہوتے،لاپتہ افراد کے اہلخانہ سمجھتے ہیں پیش ہوکر بھی کچھ نہیں ہوگا سندھ ہائیکورٹ لاپتہ بچوں کی عدم بازیابی پر پولیس حکام … لاپتہ افرادکے اہلخانہ کا اعتماد اٹھ جانا ہمارے لیے افسوس کا مقام ہے،عدالت پڑھنا جاری رکھیں