لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی قرارداد مسلم لیگ ن کی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال بد ترین اور انتہائی خراب ہو چکی ہے،رواں سال میں ابتک 369 مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔لاہور میں رواں سال ہونے والے زیادتی کے مقدمات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انویسٹی گیشن پولیس میں رواں سال کے اب بھی 113 کیسز زیر تفتیش ہیں۔ انویسٹی گیشن … لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج پڑھنا جاری رکھیں