لڑکے نالائق،لڑکیاں آگے،اب یہ کام کرنے کو دل نہیں کرتا، شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خواتین یونیورسٹی بنوائی تو لوگ میرے خلا ف ہوگئے ، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آج یونیورسٹی میں تنقید کرنے والوں کے بچے ہی پڑھ رہے ہیں،نئے سال کے آغاز پر کچھ کالجزمیں شفٹ کا نظام لایا جائے گا،لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں تعلیم کے میدان میں آگے ہیں،ہم نے راولپنڈی میں 60 کالجز تعمیر کروائے ہیں راولپنڈی کے ہر علاقے میں کالج اور یونیورسٹیاں ہیں،سرکاری زمین پر قبضہ ختم کرکے کالج بنایا ،لڑکے نالائق ہیں لیکن لڑکیاں پڑھتی ہیں ہم نے … لڑکے نالائق،لڑکیاں آگے،اب یہ کام کرنے کو دل نہیں کرتا، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں