لڑکے نے کیا دوست کے ساتھ ملکریتیم لڑکی کے ساتھ "گھناؤنا کام” دی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دوست نے سیر کے بہانے لڑکی کو گاؤں لے جا کر دو روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا، لڑکی نے دوست کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع روہتاس میں پیش آیا، دری بٹ پولیس سٹیشن کی پولیس کے مطابق لڑکی اور لڑکے میں دوستی تھی، لڑکے بٹو نے لڑکی کو سیر کے بہانے گاؤں لے جانے کا پروگرام بنایا اور وہ لڑکی کو گاؤں لے گیا، جہاں لڑکے بٹو نے اپنی دوست کو دو روز تک ایک کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا، وہاں بٹو کا ایک اور دوست بھی موجود تھا ، دونوں نے دو دن لڑکی کے ساتھ زیادتی کی.
پولیس کے مطابق لڑکی گھر واپس آئی تو اس نے سب بتا دیا جس پر اہلخانہ نے پولیس میں مقدمہ درج کروایا، لڑکی کا کہنا ہے کہ زیادتی کے دوران اس کا دوست اسکی ویڈیو بھی بناتا رہا اور اب ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے، تھانہ دری بٹ نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی تا ہم لڑکی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس کاروائی نہیں کر رہی
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
لڑکی کے والدین وفات پا چکے ہیں اور اسکی عمر 16 برس ہے، لڑکی اپنے چچا کے ہاں مقیم ہے، پولیس کی جانب سے ملزم کی عدم گرفتاری پر لڑکی نے عدالت سے بھی رجوع کر لیا،