لڑکی بن کر لڑکوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
لڑکی بن کر لڑکوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نازیبا ،فحش ویڈیو بنا کر شہریوں کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے ایف آئی اے سائبر کرائم نے سندھ میں کاروائی کی ہے، ایف آئی اے سکھر کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے لال گل نامی ملزم کو گرفتار کیا ہے، ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم مردوں کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث تھا ، ایف آئی اے حکام نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے،ایف آئی اے کے مطابق ملزم فیس بک پر لڑکی کی جعلی آئی ڈی بناتا اورمردوں کو فیک تصاویر بھیجتا ، انہیں ویڈیو کال پر لاتا اور پھر انکی نازیبا ویڈیو کی ریکارڈنگ کر لیتا، ملزم ریکارڈنگ کر کے بلیک میل کرتا ایف آئی اے حکام کے مطابق شکایت پر ایف آئی اے نے کاروائی کی اور ملزم کے قبضہ سے نازیبا ویڈیوز بھی برآمد کر لی ہیں ،ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نازیبا ویڈیو بناکر متاثرین کو پہلے ناجائز تعلقات کی پیشکش کرتا ،انکار پر انہیں بلیک میل کرتا، ملزم ویڈیو ڈیلیٹ کروانے کے لئے متاثرین سے بیس … لڑکی بن کر لڑکوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں