لڑکی کی شادی دوسری جگہ طے ہونے پر ناکام عاشق نے کیا گھناؤنا کام

0
29

لڑکی کی شادی دوسری جگہ طے ہونے پر ناکام عاشق نے کیا گھناؤنا کام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لڑکی کی شادی دوسری جگہ طے ہونے پر ناکام عاشق نے لڑکی اور اسکے والدین کو مار ڈالا

واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا، اترپردیش کے ضلع گونڈہ میں ہونیوالے اس واقعہ میں ملزم نے اپنی دوست اور اسکے والدین کو قتل کر ڈالا،پولیس کے مطابق مقتولہ کی شادی کسی اور جگہ طے پا گئی تھی جس کا ملزم کو رنج تھا، ملزم کی مقتولہ کے ساتھ دوستی تھی اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا تا ہم مقتولہ کے والدین راضی نہیں تھے، اس لئے انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی کسی اور جگہ طے کر دی، ملزم نے شادی کی تاریخ طے ہونے کے بعد انکے گھر دھاوا بول دیا اور اپنی ہی دوست اور اسکے والدین کو قتل کر دیا ،وقوعہ میں ملزم کی دوست مقتولہ کی چھوٹی بہن بھی زخمی ہوئی ہے جس کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

پولیس نے لاشوں کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گہے، پولیس کے مطابق ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور ملزم کی گرفتاری پر 50ہزار روہے انعام بھی رکھ دیا ہے تا کہ ملزم کی جلد گرفتاری ہو سکے، پولیس کے مطابق ملزم اشوک کمار نے مقتولہ دوست 26 سالہ شمپا. اسکے والد 67 سالہ دیوی پرشاد اور لڑکی کی ماں 50 سالہ پاروتی کو قتل کیا ، شمپا کی چھوٹی بہن سپنا پر بھی ملزم نے حملہ کیا تا ہم وہ زخمی ہوئی اور ہسپتال میں زیر علاج ہے

پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ دوست کو متعدد بار فون کئے تا ہم مقتولہ نے صاف انکار کیا اور کہا کہ والدین کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی جس کے بعد ملزم نے دوست اور اسکے والدین کو قتل کرنے کے ٹھان لی،ملزم نے گھر میں رات گئے داخل ہو کر تمام دروازے اندر سے بند کر دیئے تھے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

کوٹی ڈکیت گینگ کے 2 خطرناک ملزمان گرفتار

بزدار کے لاہور میں طالبہ کے ساتھ دست درازی،ویڈیو سامنے آ گئی

مسجد کے اندر بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنیوالا قاری گرفتار

خواتین گروہ کے ہاتھوں درجنوں افراد کے لُٹنے کا انکشاف

بھائی کی گرفتاری کے بعد تاجر کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

Leave a reply