لڑکی کو ورغلا پھسلا کرگھناؤنا کرم کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

0
60

لڑکی کو ورغلا پھسلا کرگھناؤنا کرم کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء ہونیوالی لڑکی بازیاب کروا لی اور ملزم گرفتار کر لیا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے نوٹس پر لڑکی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 16سالہ راحت کوبازیاب کروا کر ورثاء کے سپر د کر دیا گیا،گرفتار ملزم یاسر عرف ملی لڑکی کو ورغلا پھسلا کر مریدکے لے گیا تھا، انچارج انویسٹی گیشن سبزہ زار نے ہمراہ ٹیم لڑکی کو بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کیا، لڑکی کے دادا نے تھانہ سبزہ زارمیں اغواء کا مقدمہ درج کروا یا تھا،گرفتار ملزم کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے لڑکی کی بحفاظت بازیابی پر سبزہ زار پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی

قل ازیں ڈی آئی جی آپریشنزلاہور ڈاکٹر محمد عابد خان نے کہا ہے کہ سٹریٹ کرائم کے تدارک کیلئے پولیس افسران متحرک رہیں۔ آرگنائزڈ کرائم کی خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائیں۔ ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر برداشت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سول لائنز ڈویژن کی اینٹی کرائم میٹنگ کے دوران کیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن(ر) مستنصر فیروز، ایس پی سول لائنزرضا صفدر کاظمی،سرکل افسران، ایس ایچ اوز میٹنگ میں موجودمیں موجود تھے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے سول لائنز ڈویژن کی ماہِ دسمبر کے انسدادِ کرائم کاروائیوں کا جائزہ لیا۔عابد خان نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او شالیمارانسپکٹر طاہر اکرام،ایس ایچ او مزنگ سب انسپکٹر آصف جبار،ایس ایچ اوقلعہ گجرسنگھ انسپکٹر مسعود الرحمان،ایس ایچ اوسول لائنزانسپکٹر بابر اشرف،ایس ایچ او ریس کورس سب انسپکٹر رضا عباس،ایس ایچ او گڑھی شاہوسب انسپکٹر زبیر احمدکو شوکاز نوٹسزجبکہ ایس ایچ او اولڈ انارکلی انسپکٹر محمد سجاد بٹ اورایس ایچ او لٹن روڈانسپکٹر مجاہد حسین کے خلا ف محکمانہ کاروائی کے احکامات جاری کئے۔انہوں نے ناقص سپرویژن پر ڈی ایس پی قلعہ گجر سنگھ، ڈی ایس پی ریس کورس کووضاحتی لیٹر زبھی جاری کئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے مزید کہا کہ پولیس افسران ون فائیو کالز پر بلاتاخیر رسپانڈ کریں۔غیر قانونی اسلحہ، منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کریں۔ اشتہاری مجرمان کے گرد گھیرا تنگ کیاجائے، سیف سٹی اتھارٹیز کی خدمات لیں۔ ڈاکٹر محمد عابد خان نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او گجر پورہ محمد افضل کو تعریفی سندکا اعلان کیا۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار

لاہور سے چار بہنیں اغوا،ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج

مدرسہ کے تدریسی کمرہ میں 11 سالہ بچی سے فحش حرکات کرنے والا قاری گرفتار

نکاح کا جھانسہ دیکربیوہ خاتون کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

ہسپتال کے واش رومز میں لڑکی کیساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا وارڈ بوائے گرفتار

Leave a reply