برے کام کا برا نتیجہ، راہگیر لڑکیوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

0
52

برے کام کا برا نتیجہ، راہگیر لڑکیوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راہ چلتے لڑکیوں کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے

سرگودھا پولیس نے راہ گیر لڑکیوں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ،گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ملزم نے راستے سے گزرنے والی لڑکیوں کی ویڈیو بنائی تھی اس دوران نوجوان کے ساتھ دیگر دوست بھی موجود تھے ،ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو بنانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا اور ملزم کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے تھا کہ ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے، ایسے افراد کی وجہ سے ذینب ریپ سے جیسے واقعات ہوتے ہیں، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کی

پولیس نے ملزم کو سرگودھا کے فیکٹری ایریا سے گرفتار کرلیا جبکہ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم شاپنگ کیلئے جانے والی خواتین کو بھی ہراساں کرتا تھا،

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

13 سالہ کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر حاملہ کرنیوالے دو سگے بھائی گرفتار

Leave a reply