لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے لاشوں کی شناخت کے حوالہ سے کراچی یونیورسٹی پر سوال اٹھا دیئے اور سیمپلز پنجاب لیب کو بھجوانے کا مطالبہ کر دیا کراچی پریس کلب کے اندر پریس کانفرنس متاثرہ فیملی طیارہ حادثہ ماڈل کالونی کی طرف سے منعقد ہوئی ،متاثرین کی قیادت عارف اقبال، غزل بیگ نے کی ، عارف اقبال کا کہنا تھا کہ پی آئی اے واقعے کی تمام باڈیز حوالے کی جاچکی ہیں،اب صرف دو ڈیڈ باڈیز بچی ہیں پنجاب کی ٹیم کراچی آئی تھی مگر انہیں سپورٹ نہیں … لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں