لڑکے سے دوستی کرنے سے منع کیوں کیا؟ 21 سالہ لڑکی نے کیا باپ کے ساتھ گھناؤنا کام

لڑکے سے دوستی کرنے سے منع کیوں کیا؟ 21 سالہ لڑکی نے کیا باپ کے ساتھ گھناؤنا کام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیار نے لڑکی کو پاگل کر دیا ، باپ کی جان لے لی واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارت کے اترپردیش کے شاملی ضلع کے مدوپورہ گاؤں سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے ایک شخص کی لاش ملی ،اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا پولیس نے لاش کے حوالہ سے جب تحقیقات کیں تو انکشاف ہو کہ مقتول کی … لڑکے سے دوستی کرنے سے منع کیوں کیا؟ 21 سالہ لڑکی نے کیا باپ کے ساتھ گھناؤنا کام پڑھنا جاری رکھیں