گریڈ ایک سے سولہ کے ملازمین موبائل دفتر نہیں لا سکتے، پابندی لگ گئی

تھانوں میں موبائل پر پابندی، ہسپتالوں میں موبائل پر پابندی، ایئر پورٹس پر موبائل پر پابندی کے بعد اب لا اینڈ جسٹس ڈویژن میں بھی موبائل پر پابندی لگا دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لا اینڈ جسٹس ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈویژن کے تمام ملازمین سمارٹ فون دفتر نہیں لائیں گے، دفتر کے اوقات میں مہمانوں کی آمدورفت پر بھی پابندی لگائی گئی ہے اورکہا گیا ہے کہ گریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین نہ تو سمارٹ فون دفتر لائیں گے اور نہ ہی ڈیوٹی کے دوران … گریڈ ایک سے سولہ کے ملازمین موبائل دفتر نہیں لا سکتے، پابندی لگ گئی پڑھنا جاری رکھیں