fbpx

ایل ڈی اے کچھ نہیں کرے گا لوگ اسی طرح خوار ہوتے رہیں گے،عدالت

ایل ڈی اے کچھ نہیں کرے گا لوگ اسی طرح خوار ہوتے رہیں گے،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی

عدالت نے نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی قانونی حیثیت کے معلق طریقہ کار پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے نجی سوسائٹیوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی سیکرٹری ہاؤسنگ اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے کہا کہ سوسائٹیوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ایل ڈی اے کا کیا کردار ہے اور سیکرٹری ہاؤسنگ کا کردار ہے۔ سوسائٹیاں مکمل ہونے کے بعد اس کے معاملات کون دیکھتا ہے اور یہ کس کا حصہ بنتی ہیں ۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے کہا کہ نجی ہائوسنگ سوسائٹیاں مکمل ہونے کے بعد لوکل گورنمنٹ کا حصہ بنتی ہیں ۔

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد نے بڑا حکم دے دیا

علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی ،سپریم کورٹ نے دیا بڑا جھٹکا

تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عدالت نے کہا کہ ایل ڈی اے سوسائٹیوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہے۔ایل ڈی اے کچھ نہیں کرے گا لوگ اسی طرح خوار ہوتے رہیں گے۔ ایل ڈی اے نہ کچھ کرنا چاہتا ہے اور نہ کرتا ہے۔ پنجاب حکومت ہاؤسنگ کو سنبھالنے میں کچھ نہیں کر رہی۔ سوسائٹیوں والا کام ایل ڈی اے سے نہیں ہورہا ، یوں نہ یہ ایل ڈی اے سے نکال کر لوکل گورنمنٹ کو دے دیں۔ایل ڈی اے سوسائٹیوں کو کیسے دیکھ رہا ہے یہ کام ہائوسنگ کے پاس ہونا چاہیے یا پھر لوکل گورنمنٹ کے پاس ۔

خاتون نے کی 11 برسوں میں 8 افراد سے شادی، سب کو دیا دھوکہ

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے میڈیا پر اشتہارات چلانے پرعدالت برہم

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.