fbpx

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی شہزاد اکبر سے ملاقات

اسلام آباد، قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلا شہزاد اکبر سے پی ایم سیکریٹریٹ میں ملاقات، ملاقات میں حلیم عادل شیخ نے شہزاد اکبر کو سندھ کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا ، تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ نے سندھ میں بڑھتی ہوئی کرپش اور عوامی مسائل سے بھی آگاھ کیا سندھ پولیس اور سندھ کے ادارے قانون اور ریاست کی پاسداری کرنے کے بجائے پیپلزپارٹی کے ماتحت بن چکے ہیں۔ سندھ میں بڑھتی ہوئی کرپشن سے عوامی مسائل میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

سندھ میں کرپشن اور عوامی مسائل کے حل کے لئے وفاقی اداروں کو کردار ادا کرنا چاہیے۔سندھ میں اسمگلنگ اور منشیات کے کاروبار کی روکتھام کے لئے بھی وفاقی ادارے کارروائیاں کریں۔وفاقی اداروں کی مداخلت سےہی سندھ کی عوام کو بنیادی سہولیات میسر ہوسکتی ہیں۔ حلیم عادل شیخ ملاقات میں اس امید اظہار کیا گیا کے ملک جلد مشکلات سے نکل آئے گا اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہی کرپشن کا خاتمہ یقینی بنائے گئے جس جس نے بھی اس ملک لوٹا وہ کبھی بھی اپنے آپکو نہین بچا سکتا جس جس نے بھی کرپشن سے پیسہ بنایہ یے اسکے خلاف سخت ترین کاروائی کرینگے اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت خزانے میں جمع کروایہ گے ووٹ ہمیں کرپشن کے خاتمے کے لیے ملے تھے ہم اپنے منشور اور قوم سے کیے ہوئے وعدے ضرور وفا کرینگے اور وزیراعظم کے فلاحی کاموں کو وقت پر مکمل کرنے کے لیے اپنی دن رات محنت اور لگن سے ذمداری سر انجام دے گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.