معروف پشتو اداکار مرحوم بدر منیر کی اہلیہ وفات پا گئیں

0
35

لاہور:معروف پشتو اداکار مرحوم بدر منیر کی اہلیہ وفات پا گئیں ،اطلاعات کے مطابق معروف پشتواداکاربدرمنیر کی اہلیہ محترمہ آج قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں

خاندانی ذرائع کے مطابق بدر منیر کی اہلیہ کو مانسہرہ میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا

مرحوم بدر منیر کی اہلیہ کی عمر 60 سال تھی اور وہ لاہور میں اپنے تین بیٹوں دلبر منیر ، عدنان منیر اور فرحان منیر کیساتھ رہائش پزیر تھیں

مرحومہ کی میت لاہور منتقل کیا جارہی ہے جنازہ کل صبح دس بجے علامہ اقبال ٹاون کامران بلاک میں ادا کیا جائے گا

Leave a reply