لبنان مظاہروں میں دہشت گرد دہشت گرد حزب اللہ دہشت گرد کے نعرے

لبنان مظاہروں میں دہشت گرد دہشت گرد حزب اللہ دہشت گرد کے نعرے باغی ٹی وی : لبنان میں‌ دھماکے بعد مظاہرے شدید ہوتے چلے جارہے رہیں. گذشتہ ہفتے بندرگاہ پر پیش آنے والےایک خونی سانحے کے بعد کل ہفتے کے روز بڑی تعداد میں شہریوں‌ نے حکومت کے استعفے کے لیے مظاہرے شروع کیے ہیں۔لبنان مظاہروں میں دہشت گرد دہشت گرد حزب اللہ دہشت گرد کے نعرے لگائے گئے .عوام ان حالات کا زمہ دار حزب اللہ کو تصور کرتے ہیں. سربراہ حزب اللہ حسن نصر اللہ کے پتلے کو علامتی پھانسی دی جا رہی ہے This is the first time ever that such scenes are publicly seen in Lebanon. https://t.co/ni4R7NDgbt pic.twitter.com/bjp3Q7aLFl — Yossi Mansharof (@Yossi_Mansharof) August 8, 2020 سانحہ بیروت کے بعد کل دارالحکومت میں سیکیورٹی کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ کیا گیا ہے۔ بیروت کی ایک بندرگاہ پر گذشتہ منگل کی شام ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 158 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے جب کہ پانچ ہزار سے زاید زخمی ہوئے ہیں۔ ہفتے کے روز ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ایک شخص ہلاک اور 240 زخمی ہو گئے۔ Terrorist terrorist Hizbullah is a terrorist Lebanon is waking up… Vive le … لبنان مظاہروں میں دہشت گرد دہشت گرد حزب اللہ دہشت گرد کے نعرے پڑھنا جاری رکھیں