لبنانی بچے اب سکول جاسکیں گے ؟ عالمی تنظیم نے خطرات سے آگاہ کردیا

0
24

لبنانی بچے اب سکول جاسکیں گے ؟ عالمی تنظیم نے خطرات سے آگاہ کردیا

باغی ٹی وی : لبنان کے اندر شدید ساسی بحران ہے . حکومت اور گورننس کی حالت نہ گفتہ بہ ہے .اقتدار باہمی چپقلش اور رسہ گیری سے جہان ملکی میعشت اور ادارے انتہائی تباہ ہوئے ہیں. دوسری طرف سکول اور تعلیمی ادارے بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں . ادھر رہی کسر کورونا وبا نے پوری کر دی ہے .

لبنان کے شدید معاشی بحران کے نتیجے میں "تعلیم تباہی” کے دھانے پر ہے ، ایک معروف انسان دوست تنظیم نے خبردار کیا ہے ، کمزور بچوں کو کبھی بھی اسکول واپس نہ آنے کے امکانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جمعرات کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ، سیو دی چلڈرن نے کہا کہ کورونا وائرس وبائی بیماری کے آغاز کے بعد سے ہی لبنان میں 12 لاکھ سے زیادہ بچے اسکول سے باہر ہیں

واضح رہےکہ لبنان میں گذشتہ قریباً چھے ماہ سے کوئی فعال حکومت نہیں ہے اور ایک عبوری حکومت ملک کا نظم ونسق چلا رہی ہے۔خیال رہے کہ لبنان میں کافی دیر سے بحران ہے . عوام میں‌ مہنگائی ، بد عنوانی اور نقص امن کے واقعات سے عام لوگ بہت تکلیف میں ہیں. ا عوام میں‌ مہنگائی ، بد عنوانی اور نقص امن کے واقعات سے عام لوگ بہت تکلیف میں ہیں. اس سلسلے میں ایرانی حزب اللہ ملک کو ایک ایسی طرف لے جارہی جہاں بہتری کے چانسز بہت کم ہیں. حزب اللہ کے اثرورسوخ کی وجہ سے کہا جارہا ہے کہ لبنان اس حالت پر پہنچا ہے جہاں بچوں کے سکول اور تعلیمی ادارے بھی متاثر ہیں.

Leave a reply