لاہورگرامر سکول کا ڈرامہ ٹیچراور اداکار عمیر رانا بھی ننھی طالبات کو ہراساں کرنے میں شامل

لاہور گرامر سکول کا ڈرامہ ٹیچراور اداکار عمیر رانا بھی ننھی طالبات کو ہراساں کرنے میں شامل باغی ٹی وی رپورٹ‌کے مطابق :لاہور گرامر سکول میں کم عمر طالبات کو جسنی طور پر ہراساں کیے جانے پر ایک اور اہم نام سامنے آگیا ہے جس میں ڈرامہ ٹیچر عمیر رانا بھی شامل ہے . ٹیچر عمیر رانا اداکار بھی ہیں . لاہور گرامر سکول میں اس ہراسانی کی وجہ سے پہلے بھی چار اساتذہ کو فارغ کردیا گیا ہے . انسٹا گرام پر ایک سکرین شارٹ شیئر ہے جس میں ایک طالبہ نے کہا بتایا کہ ڈرامہ کے ٹیچر عمیر … لاہورگرامر سکول کا ڈرامہ ٹیچراور اداکار عمیر رانا بھی ننھی طالبات کو ہراساں کرنے میں شامل پڑھنا جاری رکھیں