لاہور ہائی کورٹ میں 24 کی بندش کا معاملہ

0
73

عدالت نے درخواست پر سماعت 10 جولائی تک ملتوی کر دی ۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی پیمرا سے ریکارڈ طلب کر لیا. عدالت نے پیمرا کے پابندی کے نوٹس خو معطل کرنے کے حکم امتناعی میں بھی توسیع کر دی .مسٹر جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت کے روبرو پیمرا کے وکیل طاہر تاڑر نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کر دیا ۔ عدالت کو سماعتکا دائرہ اختیار نہیں ہے پیمرا وکیل۔ درخواست صرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہی سنی جا سکتی ہے ۔وکیل پیمرا ۔فریقین کو سن کر قانون کے مطابق درخواست پر فیصلہ کروں گاعدالت ۔

Leave a reply