لاہور کی یادگار عمارتوں کی تاریخ،وزیراعلی پنجاب نے کی کتاب کی تقریب رونمائی

0
74

لاہور کی یادگار عمارتوں کی تاریخ،وزیراعلی پنجاب نے کی کتاب کی تقریب رونمائی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ‘دی مونو مینٹس آف لاہور’ کتاب کی رونمائی کر دی،

صوبائی وزیر تیمور بھٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کتاب پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کی یادگار عمارتوں کی تاریخ کو محفوظ بنانے کیلئے کتاب مرتب کرنے کو سراہا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کتاب میں لاہور کی 83 یادگار عمارتوں کی تاریخ کو محفوظ کیا گیا ہے، لاہور کی تاریخی عمارتیں ہمارا قابل قدر اور منفرد اثاثہ ہیں، لاہور آرکیالوجیکل، کلچرل اور فن تعمیر میں امتیازی حیثیت رکھتا ہے

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ کتاب نئی نسل کو تاریخ سے جوڑے رکھے گی،

Leave a reply