لاہور پولیس نے 19 برس بعد اشتہاری ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جرم ایسا کہ جان کر ہوں حیران

لاہور پولیس نے 19 برس بعد اشتہاری ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جرم ایسا کہ جان کر ہوں حیران

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے اشتہاری ملزمہ کو 19 برس بعد گرفتار کر لیا

شاہدرہ کی انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کی ملزمہ کو 19 سال بعد گرفتار کر لیا۔ انویسٹی گیشن پولیس کے ترجمان کے مطابق اشتہاری ملزمہ سلامہ بی بی نے 2001ء میں اپنے دوست لئیق خان کے ساتھ مل کر خاوند خان پور کو قتل کر دیا تھا۔

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

پولیس کے مطابق ملزمہ قتل کی واردات انجام دینے کے بعد خیبر پختون خوا کے علاقے صوابی فرار ہو گئی تھی۔ملزمہ نے واردات کے ایک سال بعد لئیق خان سے شادی رچالی تھی۔ شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے 19سال سے مفرور ملزمہ سلامہ بی بی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.