‏لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی جیو جنگ گروپ کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت کے بعد درخواست ضمانت خارج کر دی میر شکیل الرحمان نے ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر کر رکھی تھی، گزشتہ سماعت پر نیب نے میر شکیل الرحمان کی رہائی کی مخالفت کی تھی جیو جنگ کے مالک اورنواز شریف کے یارخاص میر شکیل الرحمن بالآخرقانون کی گرفت میں آہی گئے، نیب نے میر شکیل الرحمان کو گرفتار … ‏لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی پڑھنا جاری رکھیں