لاہور میں سیکورٹی کے دعووں کی قلعی کھل گئی،عدالت کے باہر دن دیہاڑے گولیاں چل گئیں،ایک شخص جاں بحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں امن و امان کے حوالہ سے بزدار سرکار کی قلعی کھل گئی، دن دہاڑے عدالت کے باہر گولیاں چل گئیں، ملزمان قتل کر کے فرار ہو گئے، پولیس منہ دیکھتی رہی واقعہ لاہور کے معروف ترین علاقے سیشن کورٹ کے باہر پیش آیا،جہاں سیشن کورٹ لاہور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا سیشن کورٹ لاہور میں محمد شریف ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر عبوری ضمانت پر 302 کے ملزم کو دماغ میں گولی مار کر قتل کردیا گیا،محمد نواز درخواست ضمانت کروانے … لاہور میں سیکورٹی کے دعووں کی قلعی کھل گئی،عدالت کے باہر دن دیہاڑے گولیاں چل گئیں،ایک شخص جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں