لبرل اسلام دو سال ناجائز تعلقات، دوپٹے میں پریس کانفرنس،ظالمو غليظ دھندے میں اعتکاف کو تو بدنام نہ کرو، سینیٹر عبد الکریم
لبرل اسلام دو سال ناجائز تعلقات، دوپٹے میں پریس کانفرنس،ظالمو غليظ دھندے میں اعتکاف کو تو بدنام نہ کرو، سینیٹر حافظ عبد الکریم
باغی تی وی رپورٹکے مطابق سینیٹر حافظ عبد الکریم نے شوشل میڈیا سائٹ تویٹر پر ٹویٹکرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ عظمیٰ خان نے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کو میڈیا پرسن کے سامنے بیان کیا تو اس کی سر پر دوپٹہ تھا جس کے دوران اعتکاف کے ساتھ ساتھ غلیظ دھندے کا تذکرہ کرنے پر سینیٹر حافظعبدالکریم نے کہا ہے کہ شرم کروںاعتکاف کو تو بدنام نہ کرو. اپنی اصل زندگی میںجیسے رہتے ہو وہی حلیہ پریس کانفرنس کے دوران بھی ویسا حلیہ ہونا چاہیے .
لبرل اسلام
دو سال ناجائز تعلقات.؟
پھراعتکاف کا کہہ کر پارسائی کا ڈھنڈورا
اوردوپٹے میں پریس کانفرنس
اصل ایشومارکٹائی؟
ناجائز تعلقات بھی معصومیت ٹھہری
اعتکاف سے اٹھتے ہی کسی کے شوہر کیساتھ اسکے دوسرے گھر میں شراب وشباب کی محفل
ظالمو غليظ دھندے میں اعتکاف کو تو بدنام نہ کرو— Senator Dr. Abdul Kareem (@SenDrAbdulKarim) May 28, 2020
واضح رہے کہ پولیس نے کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان زوجہ ملک عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ ڈیفینس سی لاہور میں درج کیا گیا ہے
اس مقدمے میں آمنہ عثمان ملک ، اورملک ریاض کی بیٹیوں کومورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ عظمیٰ خان لاہور میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھیں کہ آمنہ عثمان ملک اورملک ریاض کی دونوں بیٹیاں مسلح گارڈز کے ساتھ اس کے گھرمین گھس آئیں اورتشدد کرنے کے ساتھ ساتھ برا بھلا بھی کہا ، عظمیٰ خان کی طرف سے اس درخواست میں کہا گیا ہےکہ آمنہ عثمان ملک نے اسکو دھمکیاں بھی دیں ہیں
ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ ملک ریاض کی بیٹیاں طاقت کے بل بوتے پرہمارے گھرآئیں اورآتے ہی ہمیں تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا گیا